واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی سفارتخانہ ویزاسروس دوبارہ شروع کر رہاہے ، اس وقت 18ہزار ویزا درخواستیں موجود ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا افغان طالبان کی جانب سے تشدد میں اضافہ کیا جارہا ہے، دنیا کسی مسلط کی جانے والی حکومت کو قبول نہیں کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوٹری: اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

کوٹری اسٹیشن کے قریب خورشید کالونی ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان…

کاغذ کی قلت، سری لنکا میں اسکولوں کے امتحانات ملتوی

سری لنکا میں روشنائی اور کاغذ کی قلت کے سبب  ملک میں…