امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا۔ سات تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کردی گئیں ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

واشنگٹن:سعودی سفارتخانے کی سڑک کا نام تبدیل کر کے’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو…

ڈارٹ اسپیس کرافٹ 26 ستمبر کو سیارچے سے ٹکرائے گا،ناسا

ناساکا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ،جس کو زمین سے 1 کروڑ 9…

شمالی کوریا کا مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نےاپنے مغربی ساحلی علاقے اونچون سے 2 کروز میزائل سمندر…

یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں،روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینئر فوجی حکام کےساتھ خطاب کے دوران…