چمن :طالبان اس وقت سپین بولدک میں داخل ہوگئےمتعدد سرکاری عمارتوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے پاکستان کی جانب سے سرحد پر سیکورٹی کے سخت اقدامات سرحد اس وقت مکمل طور پر سیل کر دی گئی ہےپاک افغان سرحد پر طالبان کا کنٹرول،افغان فورسز شکست کے بعد پسپا ہوگئے سرحد پر افغانی پرچم اتار کر سفید جھنڈے لہرائے گئے –

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ایل پی احتجاج: بیک اپ فورس نے بزدلی کیوں دکھائی؟ سب انسپکٹر نے آئی جی کو خط لکھ دیا

سادھوکی کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین…

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…

فضل الرحمان کا چودھری پرویز الٰہی کو ٹیلیفون 

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب…