گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں ویڈیو لنک کےذریعےجرح مکمل کروانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نےبذریعہ ویڈیولنک بیان پر جرح کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے میشا شفیع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا سیشن عدالت نے آئندہ سماعت7 اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد: 6 سالہ بچے کے ساتھ مزدور کی مبینہ زیادتی

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کےعلاقےظفروال کےنواحی گاؤں سارو وال میں 6…

پاکستان میں کورونا سےمزید 10 اموات،475 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…