معروف اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ کیجانب سے پاکستانی اداکاراؤں کے مغربی لباس پر سخت ردّعمل دیا گیا ہےانسٹاگرام پراداکارہ نے کہا کہ میں امریکا میں پیدا ہوئی اورتقریباََ 35 سالوں سےزائدعرصے سے یہاں اپنے والدین کےساتھ رہ رہی ہوں مجھےلگتا ہےمیں ایک ایسے ملک میں مقیم ہوں جو پاکستان سے زیادہ اسلامی ملک ہے اپنی نوجوان نسل کی پرواہ کریں۔