ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے سبب اولمپکس مقابلے بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 26 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں میں تماشائی نہیں ہوں گے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کسی بھی وقت جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ کی جاسکتی ہے ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.