شاہی قلعہ لاہور میں موجود راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھرتوڑدیاگیا ملزمان گرفتار مشتعل نوجوان نے آج صبح مجسمےکوتوڑ دیاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اس سے پہلے بھی توڑا گیا تھا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کےمطابق رنجیت سنگھ کےمجسمےکو نقصان پہنچانےوالےملزم رضوان کوگرفتارکرلیا قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ڈیرہ بگٹی : بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،…

کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق،384 نئےکیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…

تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں کتنے لوگ تھے؟

تحریک انصاف نے پاور شو کے لیے پشاور میں جلسہ کیا جس…