سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نےکہادیوار پر لکھا ہوا تھاافغان طالبان آرہے ہیں، اچھی بات یہ ہوئی اشرف غنی مستعفی ہوگئےانڈیا کی ففتھ جنریشن وار جاری رہے گی ہمیں خیال رکھناچاہیےبھارت سی پیک میں بھی مداخلت کررہاہےامریکا کوسمجھناچاہیے بھارت ایک بھروسہ مند ساتھی نہیں پہلے کہہ چکاہوں بھارت دہشت گردوں کی تربیت کرےگامودی کےلیےایک سبق ہےکسی کواتنامجبورناکریں کہ وہ اٹھ کرجوابدے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ: پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر جلاؤ گھیراؤ اور دھرنے کے معاملے…

گورنر پنجاب کا چِھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ کوسماجی وفلاحی خدمات کے اعتراف میں گورنر ایوارڈ

گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری…