وفاقی وزیرفرخ حبیب نےکہا ہے کہ سندھ میں اندھیر نگری کرپٹ راج جیسی مثال کہیں اور نہیں ملتی ہےحکومت سندھ نےکراچی کےمسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دی بلاول بھٹو کی تمام توجہ صرف لوٹ مار پر ہے صوبے کے عوام کو غربت اور بھوک کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے بلاول پیسےمانگتے ہیں تاکہ کک بیکس لے سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Dengue fever, Covid-19 cases face decline in Islamabad

Dengue fever and Covid-19 cases in the federal capital have decreased as…

شرمیلا فاروقی مریم نواز سے متاثر

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

جنوبی افریقی فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالر ڈیل اسٹین نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان…