لاہور میں جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔جماعتِ اسلامی کی جانب سے ناصر باغ سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی جس کی قیادت جماعت اسلامی کےمقامی رہنماؤں خلیق بٹ اور جبران بٹ نے کی۔ریلی میں خواتین کارکنوں اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی جبکہ شرکا نے مہنگائی کے خلاف بینرز اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دشمن کی زبان بولنے کے الزام میں چار صحافی گرفتار

اسلام آباد :افغان خفیہ ایجنسی، نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے حکام نے…

Omicron variant: Test result of 15 people still awaited

Days after the first suspected instance of the new Covid-19 variant Omicron…

ویڈیو: ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا، مال گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی

علی پور چٹھہ کے قریب ریلوے ملازم پھاٹک بند کرکے سوگیا جس…