پاکستانی اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا کہا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا ارشد ندیم نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ان کی محنت نظر آ رہی تھی انہوں نے بہت ایمانداری سے کھیلا حکومت کو ہمارے ہیروز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سال 2030 میں دو بار رمضان المبارک کا مہینہ آئے گا

سعودی ماہر فلکیات خالد الذعاق نےبتایا ہے کہ سال 2030میں مسلمان دو…

CSA Alumni Office-Bearers visit FBR

ISLAMABAD, Oct 14 (APP): The senior office bearers of Civil Service Academy…

ابو ظبی: شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز

ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی…