پیر کو رمضان کی27 ویں شب کے موقع پر سلطان النیادی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خلا سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے مناظر شیئر کیے سلطان النیادی کی جانب سےشیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہےکہ خلا سےنیچے زمین پر دکھنے والے اندھیرے میں بظاہر مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ روشن دکھائی دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/Astro_Alneyadi/status/1648014861807263772?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں گوگل پر ایک ہفتہ میں دوسری بار جرمانہ عائد

گوگل کو پلے اسٹورکی پالیسیوں میں اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال…

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…

سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب 2029 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔اس…

ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے…