گوگل کو پلے اسٹورکی پالیسیوں میں اپنی غالب پوزیشن کا غلط استعمال کرنے پرمسابقتی کمیشن نے 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز (24 ارب 59 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کا جرمانہ کیا ہے۔اکتوبر کےمہینےمیں یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت میں گوگل پر اس طرح کی کاروائی کی گئی ہے اس سےقبل سی سی آئی کیجانب سے تقریباً ر 16 کروڑ 19 لاکھ ڈالرزروپےکاجرمانہ عائد کیاگیاتھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.