بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی88 برس کے تھے، وہ جام نگر گجرات میں مقیم تھے بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے 29 ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں انہوں نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویرات کوہلی کواپنی انا چھوڑ کر نوجوان کرکٹر کی زیرقیادت کرکٹ کھیلنے کا مشورہ

کپیل دیو نے کہا کہ کوہلی ابھی مشکل وقت سےگزر رہے ہیں،انھیں…

کوہلی کی بیٹی کے ریپ کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

“ٹائمز آف انڈیا” کے مطابق پولیس نےحیدر آباد سے تعلق رکھنےوالےرام نیگیش…

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارنے کی خبر کی تردید

شاہ رخ خان کے گھر چھاپے سے متعلق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو…

نئی دہلی: سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتہ کیلئے بند

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے…