انٹرویومیں ایشون کاکہناتھا کہ ان سےکسی نےپوچھاکہ اگر نواز کی گیند وائیڈ کی جگہ ٹرن ہوکر آپ کے پیڈ کو ہٹ کرتی توپھرآپ کیاکرتے؟اس پر میں نے جواب دیا کہ اس پر میں میچ کے فوری بعد ڈریسنگ روم جاتا اور اپنا ٹوئٹر کھول کر اپنے کرکٹ کیرئیر کے اختتام کا اعلان کرتا اور کہتا یہ ایک بہت شاندار سفررہا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.