Picture from google

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن جاری کیا، نیب نے عثمان بزادر کو 16 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے جبکہ عثمان بزادر کو پراپرٹیز سمیت دیگر ضروری ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی ہےنیب لاہور نے نیب ترمیمی آوڈننس 2022 کی روشنی میں سمن جاری کیا ہے۔

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات…

مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟ نورعالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےچیئرمین نورعالم خان قومی اسمبلی کےاجلاس کے…

ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات

لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور…

نواز شریف کی واپسی کیلئے پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) والوں جتنی مرضی…