اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند  نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے، محکمہ موسمیات نے محرم کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم 1443 ہجری کےچاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قو ی امکانات ہیں،جبکہ یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Iran’s Foreign Minister visits Qatar, Oman

Iranian Foreign Minister Hossein Amirabdollahian made visits to both Qatar and Oman…

Journalist’s son among two killed in Khuzdar bomb blast

Two persons including a journalist’s son lost their lives in a powerful…

انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم میں بھی کورونا پھیلنے لگا

انگلینڈ میں موجود بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پانٹ اور ٹرینر دیانند کورونا…

پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےباعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی…