چین نے ہانگ کانگ کےساتھ اپنی سرحدکو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سےبند تھی چینی سرزمین کاسفرکرنےوالےہانگ کانگ کےرہائشیوں کو پہنچنےکےبعد قرنطینہ یا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی مسافروں کو روانگی سےقبل کوویڈ 19 کی منفی ٹیسٹ رپورٹ فراہم کرنا ہوگی جو 48 گھنٹوں سے پرانی نہ ہوجبکہ ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی مکمل کرنا ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.