تیونس کے دارالحکومت میں میٹرو اور بسوں کی آمدورفت رک گئی جب سرکاری ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین نے اجرتوں اور بونس کی ادائیگی میں تاخیر پر ہڑتال کی یہ ہڑتال دیوالیہ ہونے کے دہانے پرکھڑی سرکاری کمپنیوں کو درپیش مالی مسائل کواجاگرکرتی ہے جبکہ صدر قیس سعیّد کی حکومت اس وقت بدترین مالی بحران کا شکار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں ٹریفک حادثےکےنتیجے میں 6 پاکستانی جاں بحق،2 زخمی

حادثہ پاکستانی مزدوروں کی گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے باعث…

یو اے ای اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے،ایران میں 3 افراد ہلاک 8 زخمی

شارجہ اور دبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئےیورپی بحیرہ روم زلزلہ…

گستاخانہ بیانات:برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بڑی تعداد میں مظاہرین کا احتجاج

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے توہین…

امریکا اوریورپی یونین کا روس پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکا اوریورپی یونین کایوکرین میں جنگی جرائم کےالزام پرروس پرمزید پابندیاں لگانےکااعلان…