بھارت میں مقامی طوپرتیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیزل ویکسین 18 سال سے زائدعمر کےافراد کیلئےاستعمال کی جاسکے گی اور ابھی نجی مراکز میں مہیا ہوگی۔  کووڈ چین،کوریا، برازیل سے پھیلنا شروع ہوتا ہے، پھر جنوبی ایشیا میں آتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجلی مزید مہنگی ہو گئی

 ۔نیپرا نے بجلی 1روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی جس…

باتیں ،نعرے نہیں کشمیر کاذ کیلئے عملی اقدام کرنا ہوں گے،وزیر اعظم

75سالوں میں کشمیر میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا،باتیں ،نعرے نہیں…

حکومت کے فاشسٹ رویہ کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت کےاس فاشسٹ رویہ کوکسی صورت برداشت…

ن لیگ میں مریم نواز کو پارٹی صدر نے بڑا عہدہ دے دیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز شریف…