مظفرآباد:جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دو ریفرنڈم کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے جبکہ ہماری حکومت میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہونے یا آزاد ریاست کے قیام کا فیصلہ کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2023 will be the warmest year on record

European Union scientists said on Wednesday that 2023 would be the warmest…

سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں تعاون کا عزم

سعودی عرب نے پاکستان کےساتھ کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون کاعزم…

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے…