مظفرآباد:جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دو ریفرنڈم کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے جبکہ ہماری حکومت میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہونے یا آزاد ریاست کے قیام کا فیصلہ کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.