Picture from google

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 40 اموات ہوئی ہیں 24 گھنٹے کے دوران 34ہزار216 کورونا ٹیسٹ کیےگئے کورونا کے مزید 2 ہزار158 نئے کیسز سامنے آئے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 98 ہزار609 ہوگئی ہے جبکہ مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 928 ہوگئی ہے مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ہوگئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔لاہور کی فیملی…

Over hundred cops martyred in KP during last four months: Report

As many as 120 cops were martyred and 333 others sustained injuries…