امریکا نے پہلےسکستھ جنریشن بمبار طیارے’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی جدید بمبار طیارے کی تقریب رونمائی کیلیفورنیا میں ہوئی جس میں امریکی افواج کے حکام نے بھی شرکت کی۔پہلا سکستھ جنریشن بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘امریکی کمپنی نےبنایا ہے۔ یہ جدید طیارہ روایتی ہتھیارسمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ  طیارہ بغیر عملے کے پرواز کرسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالر جمع کرانے کا معاہدہ

ایس ایف ڈی کے مطابق اس رقم کی منتقلی کے سمجھوتے پرسوموار…

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…

ایران میں خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا گرفتار

تہران کے پولیس چیف جنرل حسین رحیمی نے ایرانی اخبار کو بتایا…

امریکا کا صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس،شفاف تحقیقات کا مطالبہ

امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے ارشد شریف کے خاندان اور ساتھیوں…