پنجاب اسمبلی کےاسپیکر سبطین خان نےکہا ہےکہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھاکہ عمران خان جب کہیں گےہم اس نظام سےباہرنکل جائیں گے،ق لیگ پوری طرح ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نےکہاکہ ہم تمام اسمبلیوں کا 65 فیصد حصہ بنتے ہیں،دیگر تمام جماعتوں کی نشستیں 35 فیصد ہیں، 35 فیصد افراد کا جوازنہیں بنتاکہ وہ چپکےرہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب متاثرین کیلئےعالمی کانفرنس کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے…

نیب قانون میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

‏سپریم کورٹ نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف چیئرمین پی…

حیدرآباد: ہوٹل پر جھگڑے میں نوجوان قتل، 5 پولیس اہلکار معطل

حیدرآباد میں ہوٹل میں مبینہ طور پربل کی ادائیگی پر جھگڑے کےدوران…

بجلی بلوں میں فیول چارجز، عدالت کا صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ

بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کےکیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…