لاہورعلامہ اقبال ائیر پورٹ پرطیاروں کی کمی اورفنی خرابی کےباعث پروازوں کا شیڈول متاثرپی آئی اےکی لاہورسےاسکردوکی دوطرفہ پروازیں 453، 454, گلگت سےلاہورجانےوالی پرواز610 لاہورسےکراچی جانےوالی پرواز 313 اور لاہورسےدوحہ جانے والی پرواز 629 ،لاہور سے دبئی کی دوطرفہ پروازیں 723، 724 ،کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 306, 304 منسوخ جبکہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز 186 دوپہر 2 بجے تک تاخیر کا شکار ہو گئ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Noor Muqaddam case: SC to hear petition of Zahir Jafer’s parents

Islamabad: On Sunday, Supreme Court has organized the bench to hear a…

قومی ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا، نیشن کپ کیلئے کل روانگی متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کو جنوبی افریقا کا ویزا مل گیا۔ذرائع کے مطابق…

پاکستان میں کورونا کی لہر میں شدت: مثبت کیسز کی شرح 8.30 فیصد ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا  سے مزید 102 افراد…