یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی شہری نے سابقہ بیوی اور 5 سالہ بیٹی کو دستی بم سے اڑا دیا۔ منیرہ الحداد نامی خاتون اپنے بھائی کے ساتھ سابق شوہر کے گھر اپنے بچوں کو لینے کے لیے گئی تھی۔دھماکے میں بچوں کا ماموں زخمی ہوگیا اور تین سالہ بیٹا عبدالرحمان معجزانہ طور پر بچ گیا، باپ کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کےخلاف عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں:الیکشن کمیشن نےہاتھ کھڑے کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کےخلاف عدم اعتماد…

میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹر بنا دیا

پاکستانی اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا کہا…

کرکٹراعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند…