محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں آج اسموگ اوردھند چھائی رہےگی گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران سب سےکم درجہ حرارت لہہ میں منفی08اسکردو منفی06، قلات منفی05، گلگت منفی04 اورکوئٹہ میں منفی 1ریکارڈکیا گیامری میں کم سےکم درجہ حرارت 2،اسلام آباد، پشاور5، مظفرآباد، بنوں6، ڈیرہ اسماعیل خان،موہنجوداڑو، بہاولپور، ساہیوال10، ملتان، سرگودھا، سکھر، دادو11، لاہور،نوابشاہ 12 جبکہ کراچی اور گوادرمیں 15ڈگری سینٹی گریڈرہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریاض میں میوزک فیسٹیول، 7 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ جس…

پاکستان کی اہمیت سے انکار کرنا حقائق سے آنکھیں چرانے کے مترادف ہوگا: شاہ محمود

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ…

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے…

چین سے سائنو فارم کی 14 لاکھ خوراکیں پاکستان میں پہنچ گئیں

چین سے چوبیس گھنٹوں میں 14 لاکھ سائنوفارم کی خوراکیں پاکستان میں…