اسلام آباد :انسدادمنشیات فورس  نے تین ماہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے داخلی خارجی مقامات پر چھاپوں کے دوران 6کروڑ 73لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی ہے۔اے این ایف کی طرف سے درج کئے گئے مقدمات میں گذشتہ پانچ سال کے دوران  245 مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور : ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئی

لاہور:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے…

ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا: ڈپٹی کمشنر

ڈیرہ بگٹی  کےڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران کا کہنا ہے کہ ضلع  میں…

‘میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہے ہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی…

قصور: تیزاب سے بھرا کنٹینر نالے میں گرگیا،3افراد جاں بحق

قصور کے علاقے چونیاں میں تیزاب سے بھرا کنٹینر نالےمیں گرگیا۔تفصیلات کے…