لاہور: سالہ ماڈل کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے گھرسے برہنہ حالت میں لاش برآمد کرلی۔ ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع ایک گھر سے 29 سالہ ماڈل کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، جس کو ممکنہ طور پر گلہ دبا کر قتل کیا گیا ,پولیس نے زیادتی اور ڈکیتی سمیت مختلف پہلوؤں پرتفتیش شروع کر دی۔ ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا عادی ملزم گرفتار

بہاولپور میں درجنوں بچوں سےزیادتی کرنےوالےعادی ملزم گرفتارکرلیاگیابچوں کو اغوا کےبعد بدفعلی…

کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز، کراچی سول ہسپتال کی او پی ڈی بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

سول ہسپتال کی انتظامیہ نے کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کی وجہ…

Two terrorists killed in North Waziristan: ISPR

At least two terrorists were killed in an exchange of fire with…