تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ رنگ دکھانےلگی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جعلی بھارتی ہیومن رائٹس واچ کا گٹھ جوڑ سامنے آ گیا ہندوستانی نام نہاد ہیومن رائٹس واچ کی جانب سےشہباز گل کی گرفتاری کے معاملےکو اچھالنا اور عمران خان کی دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتاری کےلئے ورکنگ گروپ کےزریعے ملک میں انتشار پھیلانے کی ایک بہت بڑی سازش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لیجنڈری شین وارن کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کی آخری رسومات اہلخانہ،…

Transport links disturbed due to deadly storm around Vancouver

Road and rail links surrounding Vancouver, Canada, have been disrupted by a…

آئی ٹی سیکٹر میں فری لانسنگ کے ذریعے نوجوان ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں:صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ نوجوان آئی ٹی کے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 75 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 75 افراد…