اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں تقریباً دو سال کمی آئی ہے بولیویا اور روس جیسے دیگر کچھ ممالک میں اوسط عمر میں چار سال سے زیادہ کی ڈرامائی کمی سامنے آئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.