سعودی وزارت صحت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ منی کےہسپتالوں میں 53 ہزار حجاج کرام میڈیکل چیک اپ کے لئے پہنچے، جن میں سے ایک ہزار 736 حجاج کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔وزارت صحت نےکہا کہ عازمین حج میں کووڈ 19 اور مونکی پاکس کا کوئی مریض نہیں ہے پر پھر بھی حجاج کرام ماسک پہننے کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق…

چین: خشک سالی کے شکار دریا سے 6 سو سال پرانے مجمسے برآمد

چین میں جنوب مغربی شہر چونگ چنگ کے قریب خشک سالی کے…

امریکا میں چھوٹاطیارہ سمندر میں گر کر تباہ،1 شخص ہلاک 7 لاپتہ

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم چوبیس سال بعد آج رات کو خصوصی طیارے…