picture from google

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات اور 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے باعث شیڈول تبدیل کیا گیا ہے جس کے بعد 8 جولائی کو ہونے والا امتحان اب 29 جولائی ،16 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 27 جولائی کو ہوگا جبکہ 18 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 28 جولائی کو ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں موسمی بیماریاں پھیلنے لگیں،ہزاروں افراد ہیضے کا شکار

آلودہ اورمضر صحت سیلابی پانی پینےسے 50 ہزار سے زائد افراد ہیضے…

کوئٹہ: بس اسٹاپ پر دھماکہ ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی

کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق…

پاکستان فیٹف کےمعیار پرعمل کرنیوالے ٹاپ 10 ممالک میں شامل

17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک ایف اےٹی ایف کا اجلاس منعقد…

پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ…