سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں کی سماعت میں الیکشن کمیشن کی جانب سےرپورٹ عدالت میں پیش کی گئی جبکہ بیرسٹرفروغ اے نسیم نےدلائل کا آغازکرتےہوئےکہاکہ ہمیں اس کی نقل فراہم کردی جائے،ابھی جواب دے دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.