مریم نواز کو نوشین شاہ نے کہا کہ اپنے والد کے خادموں کےپروٹوکول میں شوہر کو نظر اندازکرکےنکل جانا،سارا دن بےتکا بولنا،بے نظیر بننےکی کوشش کرنا،گلے کی حد سے زیادہ چیخنا اور پھر سوجانا، مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز نے انہیں کھری کھری سنا دیں جس کے بعد مسلم لیگ کےفالورز نے نوشین شاہ کوکھری کھری سنائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی سیٹھی کا مقبول ترین گانا” پسوڑی” مس مارول میں شامل

پاکستانی گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے کے…

لارنس بشنوئی کی سلمان خان کو ایک اور دھمکی

لارنس بشنوئی نے کہا کہ کالے ہرن کے قتل کے معاملے پر…

فواد خان اور وسیم اکرم کی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کئے گئے ایکشن اور…

امریکی اداکار کو فلم کیلئے 61 ارب روپے کا معاوضہ ٹھکرانے پر پچھتاوا

 نیویارک:امریکی اداکارمیٹ ڈیمن نے 61ارب پاکستانی روپے سےزیادہ معاوضےکےکردار والی پیشکش کو…