ایوان میں پیش کی گئی قرار داد میں اسرائیلی فوج کے حالیہ تشدد اور دہائیوں سے غزہ کی بندش کی مذمت بھی کی گئی ہےسینیٹر مشتاق احمد کی طرف سےپیش کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کے یہ ایوان 72سالوں سے فلسطینی قبضےکی مذمت کرتاہےاسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف بھی قرارداد منظورکی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.