بھارتی ریاست راجستھان میں ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں نےسسرال کی جانب سے جہیزکےمعاملےپرطنز و تشنیع سےتنگ آکر اپنے دو بچوں کے ہمراہ خودکشی کرلی۔ بہنوں نےاپنے 2 بچوں 4 سالہ بیٹا اور 27 دن کے بیٹے کے ساتھ خودکشی کی۔ لڑکیوں کی عمریں 25، 23 اور 20 سال تھی جبکہ خود کشی کرنے والی بہنوں میں سے دو حاملہ بھی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو آئینی قرار دے دیا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو…

افغانستان:امریکی سفارتخانے کی طرف سے ویزاسروس دوبارہ شروع

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے…

سندھ حکومت نے بلڈ کینسر کے شکار ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

لاہور : بلڈ کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج…