بھارتی ریاست راجستھان میں ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں نےسسرال کی جانب سے جہیزکےمعاملےپرطنز و تشنیع سےتنگ آکر اپنے دو بچوں کے ہمراہ خودکشی کرلی۔ بہنوں نےاپنے 2 بچوں 4 سالہ بیٹا اور 27 دن کے بیٹے کے ساتھ خودکشی کی۔ لڑکیوں کی عمریں 25، 23 اور 20 سال تھی جبکہ خود کشی کرنے والی بہنوں میں سے دو حاملہ بھی تھیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.