بہاولنگر میں خواتین پر چوری کا الزام لگا کر ان کے ساتھ نارواں سلوک کرنےوالے 6 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتےہوئےملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔گرفتار ملزمان میں محمد حسنین ، بلاول اسلم ، غلام حسین ، عبدالغفور,ثاقب رضا اور محمد عاقب شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Aid convoy reaches northern Gaza with help of local tribes

Palestinians in northern Gaza have received UN aid distributed through local tribes…

بلوچستان عوامی پارٹی نے فیصلہ پاکستان کے بہتر مفاد میں کیا ہے

بلوچستان عوامی پارٹی کےچار ارکان کاوزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک اعتماد پر…