اداکارہ مشی خان عمران خان کو دیوانہ وار سپورٹ کرتی ہیں اور وہ عمران خان پر تنقید کرنے والے ہر انسان کو آڑھے ہاتھوں لیتی ہیں.حال ہی میں انہوں‌نے غریدہ فاروقی،ریحام خان ،مائزہ حمید گجر اور عفت رحیم پر جم کر تنقید کی.مشی خان اسلام آباد میں موجود ہیں اور لمحہ بہ لمحہ اپنی وڈیوز شئیر کررہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاکھوں روپے کی بے قاعدگی، ضلعی الیکشن کمشنر ملازمت سے فارغ

کراچی: ساڑھے 12 لاکھ روپے کی بے قاعدگی پر سندھ کے ضلع…

مال بردار بحری جہاز سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم

جاپان کے ساحل کے قریب پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم…

Afghan SIMs being used in Pakistan for terrorism, extortion

Afghan SIMs are being used in the majority of terrorism and extortion…