چیف جسٹس اطہر من اللہ نےشیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت کی ریمارکس دیئےکہ لوگ کہتے تھےآئین کیا ہے؟ کاغذ کا پرزہ ہے،یہی بنا دیا ہے یہ عدالت ریاست کی جانب سےاختیارکا مسلسل غلط استعمال دیکھ رہی ہےکیس میں وفاق کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئےمہلت کی استدعا منظورکرتےہوئے مزید سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.