لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےصوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا،اسپیکرپنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا۔ اسپیکر نےفوری طور پر اجلاس ملتوی کئے جانے کی وجہ نہیں بتائی ہے تاہم کہا جارہا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ اجلاس امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب بھر کے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

 لاہورسمیت پنجاب بھر کے 5 لاکھ اساتذہ کے لئے  اچھی خبرآگئی،14 دسمبر…

Pakistan can take over any team in semi finals, Muhammad Rizwan

After easing into the Twenty20 World Cup semi-finals with another clinical win…