لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نےصوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا،اسپیکرپنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا۔ اسپیکر نےفوری طور پر اجلاس ملتوی کئے جانے کی وجہ نہیں بتائی ہے تاہم کہا جارہا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ اجلاس امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.