نائجیریا کی غیر قانونی آئل ریفائنری میں دھماکے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکومتی اہلکار اور ایک ماحولیاتی گروپ کا کہنا تھا کہ نائیجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں تقریبا 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چلتی چلاتی حکومت کو گھر بیجنےکی تمنا:حنا پرویزامید سے ہوگئیں‌

 حنا پرویز بٹ نےوزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ، سب کی نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر…

یہ ہے نیا پاکستان : پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

لاہور:وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں پہلی تا پانچویں…

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عدالت نے بے قصور قرار دیا

لاہورکےایڈیشنل سیشن جج کےروبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی…