ناروےکے وزیردفاع اوڈ روجر ایناکسن کا اپنےسے کم عمر لڑکی کےساتھ طویل عرصےسےمعاشقہ چل رہا تھاوزیر دفاع کا عشق ایک 18 سالہ ہائی سکول کی طالبہ کے ساتھ سال 2005 میں شروع ہوا تھا جب ایناکسن خود 50 برس کے تھے جو منظرعام پر آنے کے بعد انہوں نےعہدے سے استعفیٰ دے دیاناروے کےوزیراعظم نےبتایا کہ انہوں وزیر دفاع کا استعفیٰ قبول کرلیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا کا ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

آسٹریلوی وزیر خارجہکہا ہے کہ آسٹریلیا 13 افراد اور دو اداروں پر…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

عراق میں بم دھماکہ،کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک،2 شدید زخمی

اتوار کو تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے جنوب…

اومی کرون: امریکہ اور کینیڈا ،اسرائیل کی ریڈ لسٹ میں شامل

اسرائیل نےامریکا اور کینیڈا میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے تیزی…