سابق کرکٹروسیم اکرم ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان فائٹرہیں عمران خان قیادت کرنے،لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوئے تھے وہ اپنے لئے نہیں بلکہ ان کےلیےلڑ رہے ہیں جن کی وہ نمائندگی کر رہےہیں عمران خان اپنے نام، اقتدار یا پوزیشن کے لئے نہیں لڑرہے بلکہ یہ ان کی تقدیرہے کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے…

کورونا وبا:مزید 4 افراد جاں بحق ، 322 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

General Asim Munir assumes charge as 17th COAS

Rawalpindi: On Tuesday, General Asim Munir took over the command of the…