بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کےحجاب پرپابندی اور ہندو فیسٹیول میں مسلم دکاندا روں کو کاروبار سےروکےجانےکے بعد انتہا پسند ہند وؤں کےجتھے نےگائےکےگوشت کی فروخت بھی بند کروا دی ریاست کرناٹک میں بجرنگ دل کےکارکنان نے سپراسٹور پر گائے کے گوشت کی فروخت کوروک دیاجبکہ ایک ہوٹل میں حلال گوشت کے پکوان پر ویٹرز کےساتھ مارپیٹ بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

LHC wants two-day work from home

The Lahore High Court (LHC) Friday directed authorities concerned to issue the…

کورونا سے مزید 42 ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42…

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بولر بن گئے۔

حارث رؤف نے افغانستان کے خلاف میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی…