گزشتہ روز جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان لندن کے ایک ہوٹل میں تقریباً دو گھنٹے طویل ملاقات ہوئی اسحاق ڈار نےٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ بامعنی مذاکرات ہوئے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مذہبی وڈیرہ شاہی:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما بپھر گئے

جامشورو: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما راشد سومرو رینجرز کی جانب…

Women break into house, steal mobile phones

Two women broke into a house in Lahore’s Ghaziabad area and stole…

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں…