حنا پرویز بٹ نےوزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے پہلےٹوئٹر پرایک تصویر جاری کی ہے۔حنا پرویز بٹ نےلیگی خواتین کے ہمراہ ایک دعوت کی تصویر شیئر کی اور ٹوئٹ میں ’عمران خان کو بھگانےکی خوشی میں دعوتیں‘ کا کیپشن درج کیا۔تصویر میں حنا پرویز بٹ کےساتھ عظمٰی بخاری سمیت دیگرخواتین کو بھی دیکھاجاسکتا ہے۔